Description
ضرورت برائے سٹاف
راوت انڈسٹریل اسٹیٹ اسلام آباد میں اہلیت میٹرک سے ایف اے تکنیکی علم اور تکنیکی ہنر مند شخص ضرورت ہے
مکینیکل ہو یا الیکٹریشن
کمپنی رہائش کی سہولت دے گی اور تنخواہ قابلیت کے مطابق ہوگی
حد عمر 20 سے 25 سال
کمپنی رہائش کی سہولت دے گی اور تنخواہ قابلیت کے مطابق ہوگی
مانسہر اور بالاکوٹ والوں کو ترجیح دی جائے گی
Send your CV